پبلک اوپینین
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (کسی مسئلے کے متعلق) عام لوگوں کا خیال یا رجحان، رائے عامہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم مجرد ١ - (کسی مسئلے کے متعلق) عام لوگوں کا خیال یا رجحان، رائے عامہ۔ Public opinion.